آج کیا پکائیں؟ لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کے بھاو،پورا تول ، مناسب مول اور کوالٹی میں نہ ہو جھول !!!

(مائرہ ارجمند ) آج کیا پکائیں یہ سوال ہر گھر میں روز موضوع بحث بنتا ہے اور اس سے اگلہ مرحلہ ہوتا ہے اپنے بجٹ میں رہتے ہوئے گھر والوں کا فرمائشی کھانا پکانے کا ۔ گوشت سبزیوں اور پھلوں کی ریٹ لسٹ صبح سویرے مل جائے تو باہمی افہام و تفہیم سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے کہ دوپہر میں کھانے کو کیا بنے گا ور شام میں کیا ہو گا ۔ فروٹ چاٹ یا پکوڑے بن سکتے ہیں یا کس پھل یا سبزی کا تازہ جوس بنایا جا سکتا ہے۔ آپکی سہولت کے پیش نظر سبزیوں اور پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ یہاں موجود ہے۔اگر آپ کے علاقہ ، دوکاندار یا پھیری والا آپ سے زیادہ ہم دام طلب کرتا ہے تو آپ اسے آجکے بھاو اپنے سمارٹ فون پر دکھا سکتے ہیں۔ درجہ اول سے مراد اچھی کوالٹی ہے اور درجہ دوم سے مراد قدرے خراب کوالٹی۔ اگر کوئی آپ سے کہتا ہے کہ اسکی سبزی یا پھل کی کوالتی بہت اچھی ہے اور آپ کوالٹی سے مطمئن ہیں تو اسے اول درجہ کے دام دیں اور اگر اشیا معیاری نہیں تو انکی قیمت درجہ دوم کی ہو گی ۔
گوشت سبزیوں اور پھلوں کی ریٹ لسٹ

دوکاندار کی جانب سے مہنگی اشیا بیچنے پر آپ ضلعی انتظامیہ کو انکی ہیلپ لائن اور فیس بک یا ٹوئیٹر کے ساتھ ساتھ پنجاب قیمت ایپ جو ریٹ لسٹ کی شروعات میں موجود ہے پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اپنی تجاویز اور شکایات کے لئے یہاں کلِک کریں
fruit and vegetable