فن و فنکار
اقراعزیز کے ساتھ جہاز میں کیا واقعہ پیش آیا؟

(مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل اقرار عزیر کے ساتھ لاہور سے دوبئی سفر کرتے ہوئے ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نے انہیں بہت پریشان کر کے رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ اپنے گزشتہ روز اپنے شوہر اداکار یاسر حسین کے ساتھ پاکستان سے دبئی پہنچی ہیں دورانِ سفر اپنا فون جہاز میں بھول گئیں ۔
اقراعزیز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اماراتی ایئرلائن سے اپنا فون دوبارہ واپس حاصل کرنے کے لیےمدد کی اپیل کی ہے جوکہ وہ پاکستان سے دبئی کا سفر کرتے ہوئے جہاز میں بھول گئی ہیں۔