ریاست اور سیاست

این اے 133، ضمنی انتخاب کے لئے آر او نے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی

( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے آر او نے امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی ہئے۔

این اے 133 کے لئے حلقہ کے مرحوم ایم این اے پرویز ملک کی بیوہ شائستہ پرویز ن لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی کی طرف سے چوہدری محمد اسلم گل اور تحریک انصاف کی جانب سے جمشید اقبال چیمہ سمیت کل 20 امیدواروں نے اس نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ جن میں ان جماعتوں کے کورنگ کینڈیڈیٹس سمیت آزاد امیدوار بھی شامل ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 28 اکتوبر کو ہوگی۔ 

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button