تھانہ کچہریدین و دنیا
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کا خصوصی پیغام

سی سی پی او لاہورغلام محمد ڈوگر نے جسشن عید میلاد جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تمام اہل مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ کی محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔