بریکنگ

حکومت کے کالعدم تنظیم کیساتھ مذاکرات کامیاب،منگل تک مارچ مریدکے میں رکے گا

(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم تھریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے۔

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ معاہدے میں طے پایا ہے کہ مارچ منگل کی شام تک مرید کے میں ہی رہے گے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ مطالبات کا جائزہ لے کر منگل تک معاملہ حل کرلیا جائے گا، وہ کچھ ہی دیر میں اس معاملے پر آج پریس کانفرنس کریں گے۔

https://lahore42.tv/news/1660/

واضح رہے کہ احتجاج کے باعث راولپنڈی میں انتظامیہ نے سیکورٹی سخت کردی ہے، فیض آباد کی طرف جانے والے راستوں، میٹرو روٹ اور مری روڈ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button