ریاست اور سیاست

خواجہ احمد حسان کا بلدیات بحالی مبارک باد کنونشن خواجہ سعد رفیق مہمان خصوصی

(رضا ہاشمی) خواجہ احمد حسان نے بلدیاتی اداروں کی بحالی پر مبارک باد کا پہلا کنونشن منعقد کیا جس میں خواجہ سعد رفیق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ان کے علاؤہ لارڈ مئیر مبشر، ڈپٹی میئرز اور اراکین اسمبلی سید توصیف شاہ، رمضان صدیق بھٹی، احسن شرافت، رابعہ فاروقی اور این اے 130 کے تمام چیئرمین، وائس چیئرمین کونسلرز نے بھرپور شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button