ریاست اور سیاست

دسمبر میں جنید صفدر کی شادی ہو گی یا عام انتخابات

( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے اور محمد نواز شریف کےنواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریب کے حوالے سے کپٹن صفدر نے کہا ہے کہ دسمبر میں وہ اپنے صاحبزادے کی شادی کی تیاریوں میں مصروف تھے لیکن اب لگتا ہے کہ دسمبر میں عام انتخابات ہو نگے اس وجہ سے انہیں بیتے کی شادی کی تاریخ آگے لے جانا پڑے گی۔

واضح رہے کہ 22 اگست کو مریم نواز کے بیٹے جنید کا نکاح سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے ہوا تھا، نکاح کی تصاویر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی تھیں جس میں انہوں نے شرکت نہیں کی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button