روزگار
روزگارخؤشخبری! 16ویں گریڈ کی پوسٹ آپکی منتظر، تفصیلات اس خبر میں

( مانیٹرنگ ڈیسک ) روزگار خوشخبری میں آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب اعلان کردہ 16 ویں گریڈ کی نوکوری سر فہرست ہے ۔ مائن اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 16 ویں گریڈ کی ایک آسامی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مائن لیبرویلفیر آفیسر (Mines Labour welfare Officer) کی یہ آسامی خؤاتین کے لئے مختص ہے عمر کی حد 21 سے 25 سال ہے ۔
امیدوار کو عمر مین آٹھ سال کی رعایت بھی مل سکتی ہے۔ امیدوار کے پاس ہائیر ایجوکیشن کمشن کی کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی کی اکنامکس ، سوشل ویلفیر ، سوشیالوجی یا سوشل ورک کی ڈگری ہونا ضروری ہے۔ اس نوکری کے لئے درخؤاست جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 نومبر 2021 ہے ۔ امیدوار کی تعیناتی محکمہ کے ڈیرہ غازیخان میں واقع دفتر میں کی جائے گی ۔
Jobs in Lahore