روزگار

روزگار خوشخبری! 16ویں گریڈ کی پوسٹ آپکی منتظر، تفصیلات اس خبر میں

( مانیٹرنگ ڈیسک ) روزگار خوشخبری میں آج پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اعلان کردہ 16 ویں گریڈ کی نوکوری سر فہرست ہے ۔ کمیونیکش اینڈ ورکس دپارٹمنٹ کی جانب سے 16 ویں گریڈ کی تین آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ریسرچ اساسسٹنٹ (Research Assistant) کی تین میں سے دو مردون اور ایک آسامی خاتون کے لیے مختص ہیں عمر کی حد 21 سے 25 سال ہے ۔

امیدوار کو عمر مین 5 سال کی رعایت بھی مل سکتی ہے۔ امیدوار کے پاس ہائیر ایجوکیشن کمشن کی کسی تسلیم شدہ یونیورسٹی کی فھزکس، کیمسٹری اور سٹیٹس کی ڈگری ہونا ضروری ہے۔ اس نوکری کے لئے درخؤاست جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 نومبر 2021 ہے ۔ امیدوار کی تعیناتی محکمہ کے لاہور میں واقع دفتر میں کی جائے گی ۔

Jobs In Lahore

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button