کھیل اور کھلاڑی

سینٹر بھی شعیب اختر کے حمایتی

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور سپر اسٹار شعیب اختر کی حمایت میں سینیٹ میں بھی آواز اٹھائی گئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کی سرعام توہین قابل مذمت اقدام ہے، وزارت اطلاعات کو شعیب اختر کی توہین کا سخت نوٹس لینا چاہیے۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ ٹی وی اسپورٹس پروگرام میں شعیب اختر سے میزبان کا طرز عمل اخلاقیات کے منافی تھا۔

Shoaib Akhtar controversy

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button