افسر اور دفتر

صحت عامہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور متحرک

( مائرہ ارجمند ) لاہور میں صحت عامہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ خاصے متحرک دکھائی دے رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنر صاحبان اپنے اپنے علاقوں میں جاری صحت عامہ کی سرگرمیوں کا براہ راست جائزہ لے رہے ہیں ۔

اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر صاحبان ڈینگی سرویلینس انتظامات اور ویکسین سینٹرز میں مصروف عمل رہے۔

https://lahore42.tv/news/1331/

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button