تھانہ کچہری

لاہور میں ماں نے شیر خواہ بچی کو خود اغوا کرا دیا

( مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے علاقہ ملت پارک میں ماں نے خود اپنی ایک ماہ کی بچی کو اغوا کرا کر شور مچانا شروع کر دیا ۔ پولیس نے تحقیقات کیئں تو اسے ملزمہ کے بیانات میں تضاد نظر آیا ۔ مزید تحقیق کرنے پر صرف چند گھنٹوں میں پتہ چلا کہ اغوا کا ڈرامہ خاتون نے خود رچایا تھا ۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق ماں نے خود بچی کو خاتون کے حوالے کیا اور شوہر کو بیٹی کے اغوا ہونے کا بتایا۔

ملت پارک پولیس نے بچی کی والدہ آمنہ بی بی اور ملزمہ کلثوم بی بی کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button