افسر اور دفتر

لاہور کی ضلعی انتظامیہ ڈینگی کے محاذ پر متحرک

(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی انتظامیہ ڈینگی کے محاذ پر انتہائی متحرک دکھائی دے رہی ہے ایک طرف جہاں صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی کے علاج اور تشخیص کے حوالے سے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے دوسری طرف ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ کی ہدایات پر لاہور کے تمام اسسٹنٹ کمشنر فیلڈ میں موجود ہیں اور ڈینگی سروئلینس ٹیموں کے ساتھ ساتھ سپرے مہم کی بھی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں ۔

اتنطامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں متعدد گھروں اور دفاتر کو ڈینگی کے حفاظتی اقدامات پر عمل نہ کرنے کے جرم میں سیل بھی کیا گیا ہے .

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button