تازہ ترین

لاہور کے مضافات میں ٹریفک حادثات،5 شہری ہلاک

(جہانزیب احمد خان) لاہور کے مضافات میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 5 شہری ہلاک ہوگئے ہیں ۔

چونیاں میں منی ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹرسائیکل سوار چل بسے۔

مریدکے شیخوپورہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان اور اس کی بھابھی ہو گئے۔

5 killed

5 killed , in road accident suburbs of Lahore

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button