افسر اور دفتر
سی ای او چوہدری امین کی لیسکو انجینئرنگ ایسوسی ایشن کے افسران سے ملاقات

( جہانزیب احمد خان ) لیسکو ہیڈ آفس لاہور میں چیف ایگزیکٹو آفیسر چوہدری محمد امین کی لیسکو کے افسران سے ملاقات کی ۔ لیسکو کی انجینئرنگ ایسوسی ایشن کے افسران میں ایس ای او اوکاڑہ سرکل حماد اللہ صاحب، ایکسین گلبرگ محمد فیاض صاحب ، ایکسین راوی روڈ، فراز احمد صاحب ،ایکسین عزیز بھٹی ٹاون ، راؤ کامران صاحب، ایکسین ڈیفینس ثنا محمد صاحب، ایکسین ایم این ٹی سیکنڈ سرکل ملک بلال،ایس ڈی او الفلاح ٹاون فراز احمد شیخ اور ،ایس ڈی او رضؤان راشد صاحب ایسوسی ایشن کے دیگر اراکین موجود تھے. ۔