وائرل لیکس
مارک زکربرگ کا ہمشکل پاکستانی بچہ،تصوئر وائرل

( مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ سے کمال کی مشابہت رکھنے والے پاکستانی بچے کی تصویر سوشل میدیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ اس بچے کی آنکھوں کا رنگ ، چہرے کی بناوٹ اور نقوش ہو بہو مارک زکر برگ جیسے ہیں۔
سوشل میڈیا پر یہ تصویر دھڑا دھڑ شئیر ہو رہی ہے۔