تازہ ترین

مذہبی ہم اہنگی اور امن بقائے باہمی کے موضوع پر لاہور میں اجلاس

( حُرعباس نقوی) معاشرے میں بڑھتی عدم برداشت اور مذہبی بنیادوں پر شدت پسندی جیسے حساس اور اہم موضوع پر کل لاہور میں ایک اہم سیمینار ہونے جا رہا ہے ۔ یہ تقریب 177 اے شادمان 2 لاہور پر واقع سی پر واقع ساوتھ ایشیا فری میڈیا ایسوسی ایشن کے دفتر میں ہو گی جسے عرف عام میں سیفما بھی کہا جاتا ہے، سہ پہر 3 بجے شروع ہونے والی اس تقریب کے مقررین میں پیٹر جیکب، سردار کلیان سنگھ اور وجاحت مسعود شامل ہیں۔

امن بقائے باہمی اور مذہبی ہم آہنگی کے موضوع پر اس بروقت تقریب کا آغاز یوتھ کمیشن فار ہیومن رائیٹس ، وائی سی ایچ آر کی جانب سے کیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button