تھانہ کچہری
مریدکے میں نوجوان قتل،ملزمان لاش گلی میں گھسیٹتے رہے

(جہانزیب احمد خان)مریدکے کے علاقے سلطان پارک میں مسلح ملزمان نے نوجوان کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق 2 ملزمان نے نوجوان کے ہاتھ باندھ کر اسےفائرنگ کر کے قتل کیا اور لاش گلی میں گھسیٹتے رہے۔ ملزمان کو اب تک گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔