ریاست اور سیاستگلی اور محلہ

میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید عہدہ سنبھالتے ہی بعد ڈینگی کی صورتحال پر متحرک

(رضا ہاشمی ) میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس طلب کیا، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کو چار و ناچار قبول کرتے ہوئے بلدیاتی حکومتوں کو بحال تو کر دیا ہے لیکن ان اداروں کی بحالی کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخؤاستوں سے مشروط کیا گیا ہے یعنی نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ پنجاب حکومت کے حق میں آنے کی صورت یہ ادارے پھر سے تحلیل ہو جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button