ریاست اور سیاست

نواز شریف کی لندن میں لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری سے ملاقات، نواز شریف نے صحافیوں کے احتجاج کی حمائیت کا اعلان کردیا

ن لیگ کے سربراہ محمد نواز شریف نے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری سے ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جو صحافی حق اور سچ کیلیے لڑ رہیں ہیں جو صحافی پاکستان میں آئین و قانون کی بالادستی کیلئےجدوجہد کررہے ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button