ریاست اور سیاست
وزیر اعظم جمعہ کے روز دورے پر لاہور پہنچیں گےاور اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گے

(رضا طاہر) دورہ لاہور کے دوران وزیر اعظم عمران خان ،وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی وزیر اعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی عثمان بزدار وزیر اعظم کو نئے بلدیاتی نظام پر بریفننگ دیں گے جبکہ گورنر پنجاب چوہدری سرور وزیر اعظم کو جی ایس پی پلس سے آگاہ کریں گے۔