ریاست اور سیاست

"وزیر اعظم 2020 کے ٹی ایل پی کیساتھ معاہدہ سے لاعلم ہیں”وزیر کے بیان پر شہبازشریف حیران

( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے موجودہ صورتحال میں وفاقی وزرا کے متضاد بیانات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا عمران خان کا طرز حکومت یہ ہے جس میں وزرا کہتے ہیں کہ وہ تو 2020 میں حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان ہونے والے معاہدے ہی سے بے خبر ہیں

وفاقی وزراء موجودہ صورتحال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نے کہا کہ پی ایم ٹی ایل پی کے ساتھ 2020 کے معاہدے سے لاعلم تھے۔ سراسر افراتفری اور قیادت کا فقدان ہے اور حکومتی مشینری بالکل بے خبر ہے۔ یہ ہے عمران خان کا پاکستان پر حکومت کرنے کا طریقہ!!

"Prime Minister is unaware of 2020 agreement with TLP” Shehbaz Sharif surprised by Minister’s statement

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button