قومیصارف اور خریدار

کراچی سے پشاور جانے والی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی

( اسد شہسوار) کراچی سے پشاور جانے والی نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا ،دوران پرواز موسم اچانک خراب ہو گیا تھا جس کے باعث طیارے کو پرواز میں دشواری پیش آئی  ۔

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی نجی ایئر لائن کے طیارے کی لینڈنگ کے دوران اچانک موسم خراب ہو گیا ،کپتان نے طیارے کو بحفاظت پشاور ایئر پورٹ پر اتار لیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button