افسر اور دفتر

پاکستان ریلوے میں شاہکار آ گیا

( رضا ہاشمی ) پاکستان ریلویز پولیس میں نۓ تعینات ہونے والے آئی جی فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ۔

سابق آئی جی ریلویز انعام غنی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔۔۔

سنٹرل پولیس آفس ریلویز میں آمدہ و سابقہ آئی جیز کو چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

ڈی آئی جی نارتھ ڈاکٹر وقار عباسی و ڈی آئی جی ساؤتھ شہزاد اکبر اور اے آئی جی ایڈمن ملک محمد عتیق نے سابقہ آئی جی کو الوادع کیا۔

بعد ازاں نئے آئی جی ریلویز فیصل شاہکار کو سنٹرل پولیس آفس کانفرنس روم میں محکمانہ امور پر بریفنگ بھی دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button