گلی اور محلہ

یوسی 39،چئیرمین فیصل چوہدری نے بڑا مسئلہ حل کردیا

یونین کونسل 39 سوتر منڈی اندرون لاہور کے چئیرمین چوہدری فیصل ایڈووکیٹ کی جانب سے علاقہ پانی والا تالاب میں پانی کی پائپ لائنز کی مرمت و تبدیلی کا کام مکمل کرادیا گیا۔ اس حوالےسے علاقہ مکینوں نے علاقے کا درینہ مسئلہ ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے پر چوہدری فیصل ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر چئیرمین یوسی کا کہنا تھا کہ ہمیں فنڈز دستیاب ہوں یا نا ہوں علاقے کے لوگوں کی ہر ممکن خدمت کرتے رہیں گے۔

Chairman UC39 Faisal Chaudhry solved a major problem in the area

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button