گلی اور محلہ
ڈینگی کے موسم میں صفائی کا عالم،شاہدرہ لاہور کے مین بازار یوسی 9 راوی ٹاون میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر

(جہانزیب احمد خان ) جمیل پارک کالا خطاںی روڈ شاہدرہ لاہور کے مین بازار میں جابجا گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ ڈینگی وبا کے موسم میں جب شہر کو عام دنوں کے مقابلہ میں زیادہ صاف ستھرا ہونا چاہئے یوسی 9 راوی ٹاون میں کوڑے کے ڈھیر متعلقہ محکمہ کے منتظر ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہفتہ بھر سے کوڑا اٹھانے والی گاڑیاں کام پر نہیں آ رہیں۔ و