ریاست اور سیاست

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری،چڑیا والے سینئر صحافی کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی

سوشل میڈیا پر ایک بحث چل نکلی میڈیا پر بحث چل نکلی ہے کہ چڑیا والے نجم سیٹھی تجزیہ کار ہیں یا حکومتی مشیر جو مشکل میں گھری تحریک انصاف کی حکومت کو فیس سیونگ کے مشوروں سے نوازتے ہیں۔

( مانیٹرنگ ڈیسک) چڑیا والے صحافی کے برانڈ سے مشہور سینئر صحافی اور تجزیہ کار نجم سیٹھی کے تجزیات اور پیش گوئیوں میں سے زیادہ تر درست ثابت ہوتے ہیں۔ اس بار بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔ نجم سیٹھی نے 15 اکتوبر 2021 کو پیش گوئی کی تھی کہ عمران خان اس معاملے کو 27 نومبر سے آگے تک نہیں کھینچ سکتے۔ لہٰذا نوٹیفکیشن ہو جائے گا، لیکن اس پر ایک تاریخ لکھی ہوگی اور ڈبلیو ای ایف یعنی وڈ ایفیکٹ فراہم کہ یہ نوٹیفیکیشن مذکورہ تاریخ سے نافذ العمل ہوگا۔ ویسا ہی ہوا۔

اب سوشل میڈیا پر یہ بحث بھی چل نکلی میڈیا پر بحث چل نکلی ہے کہ نجم سیٹھی تجزیہ کار ہیں یا حکومتی مشیر جو مشکل میں گھری تحریک انصاف کی حکومت کو فیس سیونگ کے مشوروں سے نوازتے ہیں اور حکومت بھی انکے تجزیاتی مشورں پر من وعن عمل کرتی ہے جیسا ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے معاملہ میں ہوا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button