بریکنگ

کالعدم تنظیم تحریک لبیک نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا

پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور تحریک لبیک کا اسلام آباد کی جانب مارچ شروع ہو چکا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کالعدم تنظیم کی مرکزی شوری کے اعلان بعد قافلہ نے مارچ کا اغاز کر دیا ہے ۔ جبکہ ملتان روڈ پر واقع یتیم خانہ چوک کے گردو نواح میں بڑی تعداد میں پولیس کی نفری موجود ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button