تازہ ترینمارچ

کالعدم تنظیم کا مارچ لاہور کی آخری حد تک پہنچ گیا

کالعدم مذہبی تنظیم کا لانگ مارچ اسوقت راوی پل سے گزر رہا ہے ، جس مین سیکڑوں کارکن اور رہنما شامل ہیں۔ گزشتہ روز نماز عصر کے بعد پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد جلوس چوک یتیم خانہ پہنچا تھا جہاں سے ایم اے او کالج لاہور سے داتا دربار کی طرف رواں تھا تو اس پولیس کے ساتھ جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا جو ساری رات چلتا رہا ۔ تاہم اسوقت جلوس راوی کا پل کراس کر رہا ہے جس کے بعد شاہدرہ لاہور کی آخری حد ہے اور جلوس لاہور کی حدود سے باہر نکل جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button