صحافت اور صحافی

کیا تحریک لبیک بھارتی سازش کا حصہ ہے؟ سینئر صحافی کا حیران کن دعوی

( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیر صحافی زاہد گشکوری نے دعوی’ کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے 107 کے قریب بھارتیوں کا سراغ لگایا ہے جو کہ تحریک لبیک کی اعلی قیادت کے ساتھ رابطے میں تھے۔ اس پیش رفت نے کالعدم تحریک لبیک کے پیچھے دشمن ریاست کی مدد ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

زاہد گشکوری کی اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر کہرام برہپا ہو گیا ہے اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک کے حامی اور مخالفین ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں۔

https://lahore42.tv/news/1660/

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button