قومی
پشاور کےارباب روڈ انقلاب کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 5 خواتین ہلاک 2 زخمی

( نمائندہ خصؤصی پشاور ، اسدشہسوار) پشاور ارباب روڈ انقلاب کالونی تہکال کے قریب خستہ حا ل مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 4 بیٹیاں ہلاک ہو گئیں جبکہ دو خواتین ہوئیں ۔زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو 1122 کے عملہ نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پہنچایا جہاں پانچ خواتین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی۔