تازہ ترین

لاہور کے علاقہ اقبال ٹاون کے گودام میں لگی آگ سے متعدد گاڑیاں جل گئیں

(مائرہ ارجمند) لاہور کے علاقے بیکھے وال پنڈ اقبال ٹاؤن میں سکریپ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث بھاری مالیت کا سامان اور گلی میں کھڑی گاڑی جل کر تباہ ہوگئی۔ ریسکیو عملے نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button