تعلیم و صحتورلڈ اپ ڈیٹ

اتنی بڑی جیلی فش کہ سائنسدان حیران رہ گئے

( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاپوا نیو گنی میں ایسی جیلی فش دریافت کی گئی ہے جو دیکھنے میں بہت غیرمعمولی ہے۔

ایک غوطہ خور نے اس جیلی فش کی ویڈیو ریکارڈ کی  اور سائنسدانوں نے اس حوالے سے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

ڈورین بورچرڈز نے اس ویڈیو کو بنایا اور ان کا کہنا تھا کہ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انہوں نے 3 یا 4 جیلی فش کو دیکھا جو بہت غیرمعمولی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ ‘ ان مچھلیوں کا دماغ نہیں تھا تو میں نہیں جانتا کہ وہ کس طرح پانی میں تیر رہی ہیں’۔

اس سوال کا جواب جاننے کے لیے انہوں نے ویڈیو کو جنوبی افریقہ میں موجود اپنی اہلیہ کو بھیجا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button