ورلڈ اپ ڈیٹوائرل لیکس
آئس لینڈ میں پہاڑوں سے پھوٹتے لاوے پر بنا پکنک پوائنٹ

( مانیٹرنگ ڈیسک ) آئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا۔
ہزاروں لوگ حکومت کی طرف سے تنبیہ نظر انداز کرتے ہوئے لاوا دیکھنے پہنچ گئے جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہی۔
وائرل تصاویر مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے۔