ورلڈ اپ ڈیٹ

سیاست دان کے قبحہ خانہ سے عیش و عشرت کا سامان برآمد

( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی )کے میگھالیہ کے نائب صدر "برنارڈ این ماراک "کے ذریعہ مبینہ طور پر چلائے جانے والے کوٹھے سے 70کے لگ بھگ  خواتین اور مردوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ فارم ہاؤس سے 500 غیر استعمال شدہ کونڈم اور 400بوتل شراب بھی برآمد ہوئی ہے ۔

"انڈین ایکسپریس” کے مطابق "ویسٹ گارو ہلز "ضلع کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس "وویکانند سنگھ "نے بتایا کہ برنارڈ این  ماراک عرف  "ریمپو باغن”کے فارم ہاؤس پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ہفتے کی شام چھاپہ مارا گیا ہے ،جہاں سے 6نابالغوں کو ریسکیو کیا گیا ہے جنہیں گندے کمروں میں بند  کیا گیا تھا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button