تھانہ کچہری

ٹک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک

( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ٹاک ٹاک بناتے ہوئے سکیورٹی گارڈ گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں دو سکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک ویڈیو بنارہے تھے کہ اس دوران اچانک گولی چل پڑی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ 25 سال کا سکیورٹی گارڈ اپنے ہی ساتھی کے اسلحے کی گولی سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button