فن و فنکار
دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے آسکر کی تقریب اپنے گھرڈولبی تھیٹرلاس اینجلس میں لوٹ آئی

( مانیٹرنگ ڈیسک )ہالی ووڈ سال کی اپنی سب سے بڑی رات کی میزبانی کر رہا ہے، جب ستارے لاس اینجلس میں 94 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں شرکت کر رہے ہیں۔94ویں آسکر ایوارڈ میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ولسمتھ نے جیت لیا۔بہترین اینیمیٹڈ فیچر فلم کا آسکر ایوارڈ این کانٹو نے حاصل کرلیا۔دی لانگ گڈ بائے نے لائیو ایکشن شارٹ فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا۔جاپانی ڈرائیو مائی کار کو بہترین بین الاقوامی فلم کا آسکر ایوارڈ مل گیا۔آسکر ایوارڈ، ٹرائے کوٹسور بہترین معاون اداکار قرا.
"دی پاور آف دی ڈاگ” ان ایوارڈز میں سب سے زیادہ 12 نامزدگیوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔