تھانہ کچہری
سیاسی ہلچل میں انتظامی نظام مفلوج ، شہر لاہور چوروں، ڈکیتوں اور جنسی درندوں کے رحم و کرم پر

( جہانزیب احمد خان ) وزیر اعلی عثمان بزدار اپنی کرسی بچانے کے لئے جوڑ توڑ میں مصروف ہیں اور پاکستان کا دل لاہور جرائم کی آماجگاہ بن چکا ہے۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں 300سےزائد وارداتیں ہوئی ہیں ، جنسی درندوں نے 2خواتین،3بچےاوربچیوں کو زیادتی کانشانہ بنادیا گیا۔۔ 4 معصوم بچےاغوا ہوئے ہیں ۔اسلحہ کے زور پر ڈاکوؤں نے5دکانیں اور3گھر لوٹ لیے۔۔سٹریٹ کرائم کی کل 20 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔