تعلیم و صحت

آفتاب اقبال کی حکومت نوازی کی ایک اور مثال، جس صحت کارڈ کو سماء نیوز فراڈ کہہ رہا ہے اسی چینل پر بیٹھ کر منصوبے کی قصیدہ گوئی

( مانیٹرنگ ڈیسک ) مشہور اینکر پرسن آفتاب اقبال حکومتی خوشامد اور حکومت کی جانب سے سب اچھا ہے کے موضوع پر علیم خان اور سماء نیوز کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ۔ جسکی تازہ ترین مثال صحت کارڈ ہے۔ اینکر پرسن نے اس پروگرام کی افادیت میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیئے اور دعوی کیا ہے کہ اس پروگرام کی وجہ سے تحریک انصاف اگلے انتخابات میں پھر سے دو تہائی اکثریت لے جائے گی حالانکہ خود سماء ٹی وی جس پر بیٹھ کر آفتاب اقبال یہ پروگرام کرتے ہیں قریب دو ہفتے قبل اپنی ایک انسویسٹیگیٹو سٹوری میں صحت کارڈ کی اصلیت کھول چکا ہے ۔ سماء نیوز کی رپورٹ اور آفتاب اقبال کی مداح سرائی پر دیکھیں رضا ہاشمی کا آج کا تجزیاتی وی لاگ

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button