افسر اور دفترصارف اور خریدار

سنگین تر معاشی بحران میں ڈالر کی ایک اور چھلانگ

( مائرہ ارجمند ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں 44 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 206 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button