Uncategorized

پاکستان کے ایک اور پہلوان نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

(توقیر احمد خان )کامن ویلتھ گیمز  میں پاکستانی پہلوان  زمان انور کو فائنل میں کینیڈاکے حریف ریسلرسے شکست  کا سامنا کرنا پڑا،سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے جس کے بعد پاکستان کے  میڈلز کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔

زمان انور ریسلنگ کی 125 کلوگرام  کیٹیگری کے فائنل میں کینیڈا کے امرویر سنگھ سے شکست کے بعد کامن ویلتھ گیمز میں سلور میڈل کے حقدار قرار پائے ہیں ۔

نوح بٹ نے ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا ، انعام بٹ نے ریسلنگ میں سلور جبکہ شاہ حسین نے جوڈو  میں اور عنایت اللہ نے ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button