ریاست اور سیاستافسر اور دفترتازہ ترین
آرمی چیف کے ہاں جڑواں پوتوں کی پیدائش

( سفیان سعید خان ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ اپنے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ہاں پیدا جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اب دادا بن گئے ہیں۔
ان کے بیٹے کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ سعد باجوہ کے ہاں دبئی کے اسپتال میں جڑواں بیٹوں کی ولادت ہوئی ہے۔