افسر اور دفترتھانہ کچہریریاست اور سیاست
آئین شکنی کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگایا جائے، مریم نواز

( مانیٹرنگ ڈیسک ) مُسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ آئین شکنوں کے خلاف صرف کارروائی نہیں ہونی چاہیے، بلکہ آئین سے انحراف اور غداری پر ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے اور قرار واقعی سزا ہونی چاہئے ۔
ان آئین شکنوں کے خلاف صرف کاروائی نہیں ہونی چاہیے،ان پر آئین سے انحراف اور غداری پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے اور قرار واقعی سزا ہونی چاہیے تاکہ پھر کسی کو آئین توڑنے کی ہمت نا ہو۔ صدر علوی سمیت سب مہرے تھے جو استعمال ہوئے،اصل مجرم اور اس سب کا ماسٹر پلینر اور ماسٹر مائینڈ عمران خان ہے https://t.co/MoLcYnmBHs
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 14, 2022
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ آئین شکنوں کے خلاف صرف کارروائی نہیں ہونی چاہیے، بلکہ آئین سے انحراف اور غداری پر ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے اور قرار واقعی سزا ہونی چاہئے ۔