افسر اور دفتربریکنگتھانہ کچہری

بریکنگ نیوز: کراچی میں مبینہ طور پر امریکی کمپنی آرٹسٹک ملینرزکی عمارت میں 20 افراد کی خاتون کیساتھ جنسی زیادتی

( شیتل ملک ) کراچی میں واقع آرٹسٹک ملینیرز نامی امریکی کمپنی کی عمارت میں مبینہ طور پر 20 افراد نے اجتماعی طور پر کمپنی ہی کی ایک ملازم خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جو اس اجمتاعی جنسی زیادتی کے بعد

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق لڑکی اس واقعہ کے بعدانتقال کر گئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ مبینہ متاثرہ خاتون کو قتل کیا گیا ہے یا وہ 20 افراد کی جنسی زیادتی کی وجہ سے نفسیاتی یا جسمانی طور پر ٹوٹ چکی تھیں اور انتقال کر گئیں.

 Artistic Milliners Rape Case
Artistic Milliners Rape Case

تفصیلات کے مطابق کرا چی کے صعنتی علاقہ کورنگی میں واقع امریکی کمپنی آرٹسٹک ملینیر کی عمارت میں 20 افراد نے اجتماعی طور پر کمپنی ہی کی ایک ملازم خاتون کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جو اس اجمتاعی جنسی زیادتی کےبعد انتقال کر گئی ہیں۔ تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ متاثرہ خاتون کو قتل کیا گیا ہے یا وہ 20 افراد کی جنسی زیادتی کی وجہ سے نفسیاتی یا جسمانی طور پر ٹوٹ چکی تھیں اور انتقال کر گئیں.

کمپنی میں جنسی ہراسانی کے واقعات عام ہیں، زیر نظر ویڈیو میں جنسی ہراسانی کا شکار ایک اور خاتون نام لے کر ان افسران اور ملازمین پر الزام لگا عہی ہے جو اسے جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ArtisticMillinersRapeCase# اسوقت ٹاپ ٹرینڈ ہے جبکہ پولیس ، کمپنی ، سندھ حکومت یا متاثرہ لڑکی کے ورثا کا موقف تاحال سامنے نہیں آ سکا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button