Uncategorized

آصف زرداری کی والدہ انتقال کر گئیں

(شیتل ملک ) سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری کراچی میں انتقال کر گئیں۔

ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری کئی ہفتوں سے علیل تھیں، وہ کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

خیال رہے کہ دوروز قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے روانڈا کا دورہ دادی کی شدید علالت کے باعث ملتوی کر دیا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button