تازہ ترینٹریفک اپ ڈیٹدین و دنیا

محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات ، کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی

( شیتل ملک ) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے دوران ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اور سندھ بھر میں آج سے 12 محرم الحرام تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد رہے گی۔

موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے دوران بچے، بزرگ اور صحافیوں کو استثنٰی حاصل ہو گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button