بریکنگریاست اور سیاستصحافت اور صحافی

خاتون صحافی بتول راجپوت کو تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزاب نے گھر میں بند کر دیا

( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاتون صحافی بتول راجپوت کو تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزاب نے گھر میں بند کر دیا ہے۔

سینئر صحافی حامد میر نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ انہیں خاتون صحافی بتول راجپوت کا میسج موصول ہوا ہے خاتون صحافی بتول راجپوت لکھتی ہیں کہ پی ٹی آئی کی ایم این اے کنول شوزب نے انہیں گھر میں نظر بند کر دیا اور کہا کہ چند منٹ پہلے اس کے ساتھ کیا گیا انٹرویو ڈیلیٹ کر دو۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button