افسر اور دفترتھانہ کچہری
دو نو عمر بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار

( اسد شہسوار ) دو ماہ قبل دو بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم ڈی این اے میچ ہونے کے بعد پولیس پشاور پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،
آئی جی کے پی کے کچھ دیر میں پریس کانفرنس کرینگے اور ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا۔