ریاست اور سیاست

اسلام آباد ہاٸیکورٹ کا چھٹی والے دن تحریک انصاف کے رہنماوں کو بڑا ریلیف

اسلام آباد ہاٸیکورٹ نے آج چھٹی والے دن تحریک انصاف کے دو رہنماوں فواد چوہدری اور شہباز گل کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوٸے پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ ان شخصیات کو بلا اجازت تنگ نہ کیا جاٸے۔

یہ وہی اسلام آباد ہاٸیکورٹ ہے جو عمران اور اس کے ٹولے کی آٸین شکنی پر رات بارہ بجے کھلی تھیں اور اب ان یوتھیوں کو انصاف دینا ہے تو چھٹی والے دن بھی انصاف فراہم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button