تازہ ترینریاست اور سیاست
ایکسٹینشن کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کا جواب

( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ بلاو ل بھٹو نے سوشل میڈ یا پر ایکسٹنشن سے متعلق چہ میگوئیوں سے لا علمی کا اظہار کر دیا ۔ ایک انٹرویو میں رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ ‘آپ حکومت میں ہیں ، اب ایک بار پھر ایکسٹشنش کی باز گشت سنائی دے رہی ہے ،کیا اس بار ایکسٹنشن ملے گی ؟
کیوں چھیڑتے ہو بیچارے کو؟ 😁pic.twitter.com/czfrUEzrcE
— Salman Durrani (@DurraniViews) August 12, 2022
اس سوال پر بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ جو یہ بات کر رہے ہیں یہ میرے علم میں نہیں ہے۔رپورٹر نے پوچھا کہ کیا ایکسٹنشن ملنی چاہیے؟ اس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ہمارے فیصلے ہی نہیں ہیں ۔